ٹیگس - وزارت اوقاف

iqna

IQNA

ٹیگس
وزارت اوقاف
ایکنا: وزارت اوقاف کے مطابق رمضان المبارک میں دو سو سے زائد علما اور قاری دیگر ممالک کو روانہ کیے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3515994    تاریخ اشاعت : 2024/03/08

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے تعاون سے درست قرآت کے لیے مصری مساجد کی قرآنی محافل میں چھ ہزار قرآنی نسخے تقسیم کیے جارہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515420    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق قرآنی محافل کو ملک بھر میں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515198    تاریخ اشاعت : 2023/10/30

وزیر اوقاف الجزایر:
ایکنا الجزایر: یوسف بلمهدی، وزیر اوقاف و أمور مذہبی نے مدارس کو دشمن کے ثقافتی یلغار کے خلاف سیسہ پلائی دیوار قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3514992    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا قاہرہ: وزیراوقاف کے مطابق قرآنی علوم اور سنت نبوی کے حوالے سے مقابلے می مساجد کے امام، مبلغین، وعاظ اور قرآنی معلمین شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514991    تاریخ اشاعت : 2023/09/23

ایکنا ریاض: وزیر أمور اسلامی عبداللطیف آل شیخ نے چالیسویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے کامیاب قرآء کے ناموں کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514923    تاریخ اشاعت : 2023/09/10

ایکنا دوحہ: قطر کی وزارت اوقاف و امور اسلامی کے تعاون سے قرآنی مقابلہ بعنوان«اول الاوائل» منعقد کیا جار ہا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514897    تاریخ اشاعت : 2023/09/05

ایکنا عمان: وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق سترہویں محمد ششم بین الاقوامی قرآنی مقابلے مراکش اور اکتیسویں سلطان قابوس بین الاقوامی مقابلے عمان میں ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514787    تاریخ اشاعت : 2023/08/17

ایکنا غزہ: فلسطینی اتھارٹی کی وزارت اوقاف نے 39 ننھے حفاظ کو تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازا۔
خبر کا کوڈ: 3514779    تاریخ اشاعت : 2023/08/15

ایکنا قاہرہ: وزارت اوقاف مصر کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں حفظ قرآن کورسز منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3514758    تاریخ اشاعت : 2023/08/12

ایکنا تھران: وزارت اوقاف نے «ایک ملین ننھے قاری» منصوبہ بنایا ہے جس کا مقصد نئی نسل کو قرآن سے مانوس کرانا ہے.
خبر کا کوڈ: 3514185    تاریخ اشاعت : 2023/04/26

ایکنا تھران: وزارت اوقاف مصر کے مطابق تیسویں بین الاقوامی مقابلے سال 2024 کے انعامات میں قابل قدر اضافہ کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514177    تاریخ اشاعت : 2023/04/25

ایکنا تھران- «عبدالله حسن عبدالقوی»، ترجمان وزارت اوقاف مصر کے مطابق بین الاقوامی مقابلے فروری کے اوایل میں منعقد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 3513562    تاریخ اشاعت : 2023/01/10

ایکنا تھران- وزارت اوقاف مصر نے سال 2022 میں اعتدال پسندی کی کاوش کی اور اس حوالے سے بین الاقوامی قرآنی مقابلے منعقد کیے گیے۔
خبر کا کوڈ: 3513480    تاریخ اشاعت : 2022/12/31

ایکنا تھران- وزارت اوقاف مصر کے مطابق اس سال کم از کم 2864 قرآنی محافل خواتین اور بچوں کے لیے منعقد کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513370    تاریخ اشاعت : 2022/12/17

ایکنا تھران- وزارت اوقاف و امور اسلامی مراکش کے مطابق ائمہ جمعہ کے پابند بنایا گیا تھا کہ وہ خطبہ جمعہ میں خواتین کے مقام کو اجاگر کرنے کی کوشش کریں۔
خبر کا کوڈ: 3513320    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

ایکنا تھران- وزارت اوقاف و امور مذہبی کے مطابق حفظ قرآن مقابلے ملک کے مختلف علاقوں میں بیک وقت شروع ہورہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513314    تاریخ اشاعت : 2022/12/09

ایکنا تھران- مسجد النور قاهره میں معروف قرآء کے ساتھ محفل قرآت منعقد ہوئی، وزارت اوقاف مصر کے مطابق دیگر مساجد میں بھی کلاسز کا سلسلہ شروع کیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512999    تاریخ اشاعت : 2022/10/30

تہران ایکنا: مصر کے مختلف شہروں کی مساجد میں ان دنوں مختلف قرآنی محفلوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں خواہشمند لوگ بھرپور شرکت کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512241    تاریخ اشاعت : 2022/07/06

تہران ایکنا: اردن میں وزارت اوقاف کی جانب سے قرآنی مراکز کی بندش پر مختلف طبقوں کی جانب سے شدید اعتراضات کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512140    تاریخ اشاعت : 2022/06/25